News
اسد قیصر اگلے وزیر اعلی کے پی کے ہوں گے ، ذرائع
ذرائع کے مطابق اسد قیصر وزیر اعلی بننے کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کے پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی اور صوبائی قیادت بھی سابق اِسْپِیکَر کے پی کے اسمبلی کے نام پر متفق ہیں-
اسد قیصر وزیر اعلی بننے کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں-