News

ایس ایس پی تشدد کیس میں عمران خان کو بری کر دیا گیا

AD

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایس ایس پی تشدد کیس میں عمران خان کو بری کر دیا۔ اے ٹی سی نے فیصلہ 13 اپریل کو محفوظ کیا تھا جو عمران خان کی موجودگی میں سنایا گیا۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میاں صاحب کا ذہنی توازن خراب ہو گیا ہے، نواز شریف کسی ڈاکٹر سے اپنا معائنہ کرائیں ، وہ کہتے ہیں عمران کو ووٹ دینا اداروں کو ووٹ دینا ہے۔ انہوں نے کہا نواز شریف ٹھیک کہہ رہے ہیں ، شکریہ نواز شریف ، شہباز شریف نے 56 کمپنیاں بنائیں۔

Tags
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Bitnami