News — 10 December 2020

ہران: ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات ختم کرے تو اس سے تعلقات دوبارہ بحال کیے جا سکتے ہیں۔

ایرانی صدر حسن روحانی کا کہناتھا کہ یہ اس صورت میں ممکن ہے کہ سعودی عرب یمن میں بمباری کو روک دے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو ختم کردے۔

خیال رہے ایران میں مشتعل افراد نے تہران میں قائم سعودی سفارتخانے پر حملہ بھی کیا تھا جس کے بعد سعودی عرب نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے ایران کے تمام سفارتکاروں کو مملکت سے نکل جانے کا حکم دیا تھا۔

 

Share

About Author

malik

(0) Readers Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *