News — 08 December 2020

 

متحدہ عرب امارت حکام نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کےمرکزی ملزم حماد صدیقی کو پاکستان کے حوالے کردیا۔

سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم اور ایم کیو ای تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی کی گرفتاری کے لیے عدالت نے انٹرپول سے رابطے کا حکم دیا تھا جس پر ملزم کو رواں برس اکتوبر میں دبئی سے گرفتار کیا گیا، ملزم کی پاکستان حوالگی کے لیے ضروری کارروائی کی جارہی تھی۔

Share

About Author

malik

(0) Readers Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *